Channel Avatar

Quranic & Islamic Information @UCsA6bnt0fVTr--NzK2PnxNg@youtube.com

3K subscribers - no pronouns :c

"Welcome to our channel where we delve into the teachings of


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Quranic & Islamic Information
Posted 2 weeks ago

*مومن لوگ جب ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں تو اینٹی ڈپریش کی ٹیبلٹ نہیں لیتے، سونگ نہیں سنتے، حرام کام نہیں اپناتے بلکہ*
*سجدے میں گر کر بلک بلک کر روتے ہیں۔۔۔۔۔۔
*اور اللہ کو سب کچھ بتا دیتے ہیں دکھ بھری داستانے شکایت لے کر لوگوں کے پاس نہیں جاتے*
*بلکہ اللّٰہ کو بتا دیتے ہیں اور پرسکون ہو جاتے ہیں ہمارا* *سجدہ ہی ہمارا اینٹی ڈپریشن ہے_♡ ♥️🌷*
🌷اللّٰه اکبر کبیرہ🌷
Beshak ♥️

3 - 0

Quranic & Islamic Information
Posted 2 weeks ago

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*

اے پاکـــ پروردگار!
ہم تیــرے ان گنت احساناتـــ پــر سجدہ شکـر ادا کرتــے ہیں اور تجــھ سے اپنـے صغیرہ و کبیــرہ گناہـــوں کی معافـی مانگتـے ہیں۔
ہمیں معافـــ کر دے اور اپنـی رحمت خاص سـے ہمیـں نواز دے۔
تمـام برائیوں اور بیماریـوں سے محفـوظ رکھ، خیرو برکت اور عافیت سے نواز دے.

○⁩⚘ *_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_* ⚘⁦

1 - 0

Quranic & Islamic Information
Posted 3 weeks ago

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر زندگی
" دعا

"حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔"
"مجھے اﷲہی کافی ھے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ھے (سورۃ التوبۃ :١٢٩)

۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ھﮯ
ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﺑﮩﺎ ﺩﮮ۔
ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ من و سلویٰ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮ۔
ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩے۔۔

یا اللّٰه عزوجل ہم سب کی دعائیں قبول فرما ہم پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھنا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
#آمیـــــــــــــن_ثـــــــمّہ_آمــــــیــــن_یَارَبَّ_الْعَالَمِينَ

2 - 0

Quranic & Islamic Information
Posted 3 weeks ago

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر زندگی
" دعا

"حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔"
"مجھے اﷲہی کافی ھے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ھے (سورۃ التوبۃ :١٢٩)

۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ھﮯ
ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﺑﮩﺎ ﺩﮮ۔
ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ من و سلویٰ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮ۔
ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩے۔۔

یا اللّٰه عزوجل ہم سب کی دعائیں قبول فرما ہم پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھنا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
#آمیـــــــــــــن_ثـــــــمّہ_آمــــــیــــن_یَارَبَّ_الْعَالَمِينَ

1 - 0

Quranic & Islamic Information
Posted 1 month ago

Dua At The Beginning Of The Year And Dua At The End Of The Year #quranicinfo

4 - 0

Quranic & Islamic Information
Posted 1 month ago

*السَّلَام علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

"رب" کی رضا کے ساتھ
زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں

آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے
اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں.


ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.


ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
ﻟﻔﻆ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ

مگر کوشش کریں کسی کے آنسوں کا سبب آپ نہ ھوں

اللہ پاک سب پہ اپنی رحمت بنائے رکھے.


*آمیـــن یا ربـــــ العالمیـــــن*

3 - 1

Quranic & Islamic Information
Posted 1 month ago

*`لَــقَــدْ خَــلَــقْــنَــا الْاِنْــسَــانَ فِــىٓ اَحْــسَــنِ تَــقْــوِيْــمٍ`*

»»» *_بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے_*
`ہتھیلی پر بال نہیں بنائے ورنہ کام میں دقت ہوتی`
*`پیروں کو آگے کی طرف لمبا کردیا ورنہ انسان دو پیروں پر کھڑا نہ ہوپاتا چلتا تو گر جاتا۔`*

*`ہاتھوں کی انگلیاں اگر پیروں کی انگلیوں کی طرح چھوٹی ہوتی تو پکڑ میں مشکل ہوتی۔`*
*`اتنی حکمت سے بنے ہوئے انسان کا وجود کس ذات کا پتہ بتا رہا ہے۔ بیشک وہ معبودِ حقیقی وہ خالقِ عظیم اکیلا الله ہے` ❤‍🩹🔐🍁*

*`"فَـــبِــأَيِّ آلَاءِ رَبِّـــكُــمَــا تُــكَــذِّبَـــانِ"`* ♥️🎀
»»» *_"تو اپنے رب کی کون کون سی نعمت سے انکار کرو گے؟"_*310

2 - 1

Quranic & Islamic Information
Posted 2 months ago

بسمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
اے ہمارے رب ہماری نمازیں، روزے, دیگر عبادات اور مانگی گئی تمام دعاؤں کو تمام تر کمی و کوتاہیوں کے ساتھ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما۔
اے ہمارے پروردگارهم آپ کی رحمتوں اور بخششوں کے طلبگار ہیں۔ ہمیں هر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔ ہماری زندگیوں میں آسانیاں اور رزق میں برکت فرما۔ همارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کو دین کی سمجھ اور رہنمائی فرما۔ ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار اور صحت مند زندگی عطاء فرما۔ ہم سب کو دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں, بیماریوں اور ہر طرح کی زمینی و آسمانی آفات و بلیات سے محفوظ فرما۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

1 - 0