نحن رہبریون سوشل میڈیا پر موجود ایک آنلائن دائرۃ المعارف ہے جس کا مقصد شیعہ اثناعشری اور مکتب اہل بیتؑ سے منسوب دوسرے مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی وضاحت کرنا ہے، ان مفاہیم میں اعتقادات، شخصیات، علوم و معارف(فقہ، اصول فقہ، کلام)، کتب، واقعات، آداب، مناسک، تاریخ تشیع اور اسی طرح شیعہ سمیت ایسے تمام مفاہیم شامل کرتے ہیں جو کسی نہ کسی طرح اہل بیتؑ اور ان کے پیروکاروں سے مربوط ہیں، اسی طرح مذکورہ مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی وضاحت بھی اس دائرۃ المعارف میں کی جائے گی