in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
موسم گرم ہے اس دفعہ گندم سٹہ جلدی نکال لے گی۔۔۔ اگر موسم ایسے ہی رہا تو پچھیتی کاشتہ فصل کو نقصان ہو گا۔۔ اگر موسم ٹھنڈا ہو گیا تو پھر فائدہ ہو گا۔جیسے موسمی حالات جا رہے۔ہیٹ ویو کا بھی خطرہ ہے۔۔اس لیے فصل کی خوراک جلد مکمل کریں۔۔ اور اچھے سپرے لازمی کریں۔۔
10 - 0
عام طور پر کھیتوں میں رہنے والے *چوہے* فصلات کا بہت نقصان کرتے ہیں یہ گندم کو کھا تے کم ضائع زیادہ کرتے ہیں۔ کسان حضرات ان کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں ، آج اس وڈیو میں چوہے کیسے کنٹرول کیے جائیں مکمل تفصیل بتائی گئ ہے۔
امین لودھی ۔
محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن پاکپتن۔ 03081061592
3 - 3
Agriculture Field Services, Insect Detail, Pesticides Use, Latest Information