Channel Avatar

Sada e Muhabbat @UCrnmz3D06PTVb3y8GYC_Sbg@youtube.com

14K subscribers - no pronouns :c

𝐑𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐥𝐨𝐧𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sada e Muhabbat
Posted 4 months ago

آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ
" تھیوری آف ریلیٹویٹی "کو آسان لفظوں میں سجھاؤ
تو آئن سٹائن نے کہا
اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا
اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہوگا...!!

10 - 1

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

Happy 10,000 SUBSCRIBERS💕

12 - 1

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

‏کوئی پوچھے تو زلیخا سے محبت کامقام
جس کو "یوسف "بھی ملا اور جوانی بھی

127 - 4

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

جهوٹی تہمت ہی سہی ، دامنِ یوسف پہ مگر🥀
مصر میں اب بھی "زلیخا" کی سنی جاتی ہے🔥

90 - 2

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

‏اے زلیخا ! نہ کیجئیو چاہت
دل لگی تخت چھین لیتی ہے

98 - 3

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

New Shayri Video uploaded
Tum Ne Zulfo Ko Boht Sar Pe Chadha Rakha Hai
https://youtu.be/FwNQ8QDdJ7k

11 - 0

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

‏ایک انٹرویو میں اشفاق احمد سے بانو قدسیہ سے شادی کرنے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے مُسکراتے ھُوئے بڑا خُوب صُورت جواب دیا۔

بولے , "بانو میں مجھے وہ تمام خُوبیاں دِکھیں جو مجھ میں نہیں تھیں تو وھیں سوچا کہ کیوں نہ اُن خُوبیوں کو گھر لایا جائے."

"اشفاق احمّد"

8 - 0

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙞𝙜𝙣 𝙤𝙛 𝙎𝙞𝙣𝙘𝙚𝙧𝙞𝙩𝙮❣️

30 - 1

Sada e Muhabbat
Posted 1 year ago

Duniya Ki Wo Aurat Jise Aap Saari Zindagi Muta'ssir Nahi Kar Sakte 👇
youtube.com/shorts/cJHewZxlBv...

19 - 0