Channel Avatar

زندگی رب سے رب تک کا سفر ہے @UCrdRmLAUS2ifhWXIAEWmxZg@youtube.com

3.5K subscribers - no pronouns :c

@syeda_sobia


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

زندگی رب سے رب تک کا سفر ہے
Posted 4 weeks ago

ایک شام تیرے نام کر دوں ☺️
#youtube #shorts #reels ‪@Bano_bano-m7s‬‪@KaanPhodMusic‬

5 - 0

زندگی رب سے رب تک کا سفر ہے
Posted 1 month ago

The purpose of life is a life of purpose.”
‪@Bano_bano-m7s‬

6 - 1

زندگی رب سے رب تک کا سفر ہے
Posted 1 year ago

کیا تم پہلے خواب کا دوسرا منظر ہو
یا پھر دوسرے خواب کا پہلا منظر ہو

دیکھ رہے ہیں جو دکھلایا جاتا ہے
پس منظر میں جانے کونسا منظر ہو

اس کا موڈ بھی ایک پہاڑی رستہ ہے
اگلے موڑ پہ جانےکیسا منظر ہو

یعنی میں ہوں نصف تمہارے منظر کی
یعنی تم بھی ایک ادھورا منظر ہو

میں تو تمہارے سب رنگوں سے واقف ہوں
تم تو میری آنکھ سے نکلا منظر ہو
عنبرین صلاح الدین
#foryou #poetry #youtube #nature #shorts
‪@Bano_bano-m7s‬

3 - 2