Channel Avatar

Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official @UCrJwk31mLs0IlGoukxO-wAg@youtube.com

None subscribers - no pronouns set

Welcome to the OFFICIAL YOUTUBE CHANNEL OF WORLD Renowned Is


Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
2 days ago - 892 likes

⭕️ Subscribe to Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official Youtube Channel for more Updates! Like & Share

Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
4 days ago - 1.7K likes

عید مباہلہ تمام مومنین و مومنات بلخصوص امام زمانہ علیہ السلام کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

#allamasyedshahenshahhussainaqviofficial #EidEMubahila #SSHN

Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
2 months ago - 944 likes

Watch, Subscribe and Share for your questions Whatsapp us at 03008999844

https://youtu.be/s8R52zFp2lo?si=RCkmv...

Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
2 months ago - 1.6K likes

عید الفطر عالم اسلام کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لیے اللہ کی جانب سے فطرت سلیم پر پلٹنے اور اپنی اصالت پر لوٹنے کے علاوہ انسانیت کے تجدید عہد کا اغاز ہے

عید الفطر جنہوں نے عبادات انجام دیں اُن کے لیے ایک عظیم شرف اور عزت والا دن ہے تمام عالم اسلام کو بالخصوص اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک

ایسے موقع پر فلسطینی مسلمانوں کے درد میں، تکلیفوں میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ "بنی ادم اعضائے یک دیگ رنگ کے درافرینشزگے" ایک عضو کو اگر تکلیف ہو تو پورا بدن تکلیف میں آجاتا ہے ہم سب ان کے غموں میں اور جن افراد کے جنتوں کے گھروں میں گزشتہ ایام اُُن کے عزیزاُن سے رخصت ہوئے انہیں تعزیت پیش کرتا ہوں

مولانہ سید شاہنشاہ حُسین نقوی

Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
3 months ago - 2.5K likes

اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام