Channel Avatar

Consumer Pakistan TV @UCqxGHh7OSDfM7sEfLh2j7Nw@youtube.com

4.5K subscribers - no pronouns :c

Consumer Pakistan is an independent & nonprofit organization


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Consumer Pakistan TV
Posted 4 months ago

We’re excited to announce that Consumer Pakistan is on a mission to strengthen consumer rights across the country, and we’re looking for passionate individuals to join us!

🔹 Multiple Job Openings Nationwide
🔹 Various Positions Available
🔹 Opportunities Across Pakistan

We believe in empowering consumers and need a talented team to help make this vision a reality. Whether you're in administration, marketing, legal, or outreach, we have a role for you!

📅 Stay tuned for more details and how to apply!

#ConsumerRights #JobsInPakistan #JoinOurTeam #MakeADifference #PakistanJobs #ConsumerProtection #jobopportunities #NGOJobs #CareersInPakistan #hiringnow #jobalert #pakistanjobs2024 #EmpowerConsumers #makeanimpact #JoinOurTeam #workforchange #NationwideJobs #pakistancareers #ConsumerAdvocacy #workwithpurpose #jobopening #EmpoweringCommunities

0 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

3 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

کے الیکٹرک آفس کے سامنے ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا
کے الیکٹرک کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیا درجن دیتے ہو؟

کیلے والے نے کہا کیلے کس کے لئے خرید رہے ہو صاحب؟
افسر۔ کیا مطلب ؟

کیلے والا :
مطلب یہ کہ
گھر پر جا کر کھاؤ گے تو ایک درجن کے 100 روپیہ دو درجن کے تین سو روپے اور تین درجن کے پانچ سو روپے۔
آفس کے لئے لے رہے ہو تو ایک درجن کے 150 روپیہ دو درجن کے 400 روپے اور تین درجن کے 700 روپے۔
دوکان پر کھانے کے لئے ایک درجن کے 200 روپیہ دو درجن کے 500 روپے اور تین درجن کے 800 روپے۔
اگر پکنک کے لئے خریدنے ہوں تو ایک درجن کے 250 روپیہ دو درجن کے 600 روپے اور تین درجن کے 1000 روپے۔

افسر یہ کیا بیوقوفی ہے؟
ارے بھائی جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟

کیلے والا:
پیسے کی وصولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے
جیسے
1 سے 100 یونٹ کا الگ ریٹ
100 سے 200 کا الگ
200 سے 300 کا الگ
300 سے 400 کا الگ

بجلی تو آپ ایک ہی کھمبے سے دیتے ہو ؟
تو پھر گھر کے لئے الگ ریٹ
دکان کے لئے الگ ریٹ
کارخانے کا الگ ریٹ

اور ایک بات۔۔ اور میٹر کی قیمت ہم سے لیکر پھر میٹر کا کرایہ الگ لیتے ہو۔۔۔انکم کے الیکٹرک کو ہوتی ہے اور انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہم سے الگ لیتے ہو
سرچارج اور ایکسٹرا سرچارج کیا بلا ہے جو ہم سے لیتے ہو؟

میٹر کیا امریکہ سے امپورٹ کیا ہے 25 سال سے میٹر خرید کر بھی اس کا کرایہ بھر رہا ہوں ۔۔۔آخر میٹر کی قیمت کتنی ہے؟ آپ بتا دو مجھے ایک ہی بار

اسی طرح سوئی گیس والوں نے بھی اندھیر مچائی ہوئی ہے۔

کڑوا سچ ۔😱😒

0 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

Aisa kion ????

0 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت نے آج بروز پیر 9 جنوری 2023 کو آٹا فلور ملز ایسوسی ایشن سے مشاورت کرکے آٹے کی قیمت 75 روپے کلو مقرر کردی ہے۔
اب اگر کوئی بھی چکی والا فلور ملز والا اگر آٹا 75 روپے سے زیادہ کا فروخت کرے تو اسکے خلاف قریبی تھانے میں ایف آئی آر درج کروائیں۔

2 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

محترم وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے اس بیان سے سندھ بھر میں بسنے والے تمام افراد خوش ہوگئے ہیں مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ ایمانداری سے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے عملدرآمد کو یقینی بنائے تاکہ مہنگائی بے روزگاری کے ستائے غریب عوام کو ان منافع خوروں ذخیرہ اندوزوں سے نجات مل سکے اگر صرف کراچی شہر کی ہی بات کرلی جائے تو ہر دکاندار ہول سیلر نے اپنی اپنی مرضی کے ریٹ مقررکیئے ہوئے ہیں اور بغیر کسی خوف و خطر کے من چاہے داموں پر روز مرہ گھروں میں کھانے پینے والی اشیاء کی فروخت کررہے ہیں جن کو پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ہیں موجودہ بے یقینی سی صورتحال کا ہر چھوٹا بڑا دکاندار بھرپور فائدہ اٹھا کر اپنی مال و دولت اور کاروبار میں اضافہ کررہا ہے تو دوسری جانب محنت مزدوری کرنے والے غریب اور بے چارے بے روزگار لوگ انتہائی پریشانی اور مشکل کا شکار ہیں ایک مہنگائی کا طوفان ملکی معیشیت کے باعث ہے تو دوسرا طوفان ان منافع خوروں ذخیرہ اندوزوں نے برپا کیا ہوا ہے اگر وزراعلی سندھ کے بیان پر عملدرآمد ہوگیا تو غریب عوام کو یقیننا مہنگائی سے بڑی حد تک نجات مل سکتی ہے؟

1 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

Must watch ..!!

0 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

Must watch
Subscribe channel also

0 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

ہونڈا کمپنی کی جانب سے نئے سال کے موقع ہر موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔۔ نئے سال کے تحفے کے لیے قوم تیار رہے

2 - 0

Consumer Pakistan TV
Posted 2 years ago

The last date to exchange old designed large size banknotes of Rs 10, 50, 100 & 1000 is December 31, 2022. These old design banknotes can now be exchanged from the counters of #SBP BSC offices across the country till December 31, 2022.

2 - 0