in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
https://youtu.be/TP28f95pf30?si=DP5CY...
TRIPPLE STOREY SOLID HOUSE FOR SALE FGEHA SECTOR G-13/1 ISLAMABAD
+92331-5458615
1 - 0
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین ۔ کل سے ہماری پراپر ویڈیوز انا شروع ہو جائیں گی ۔ خود بھی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر بھی کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
3 - 1
To Apply Online in Sector G-12/F-12 General Public & Overseas Pakistanis Quota please use this link
fgeha.vatwiz.com/#/membersignup
Or use a QR code printed on the Advertisement
1 - 0
پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاری
مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!
اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔
دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔
سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔
تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔
2 - 0
1 میں کوئی ڈیولپمنٹ نہیں ہونے جارہی ٹینڈر بھی صرف ایک ڈرامہ ہے آپ کے سامنے 2 اور 3 ابھی تک کلیر نہیں ہوے البتہ ابھی 1 کی مارکیٹ اچھی ہے پلاٹ بیچنے کا سنہری موقع ہے جو مزید بہتری کا سوچ رہے وہ جلدی فیصلہ کریں یہ نا ہو اس سے بھی محروم رہ جایں ۔
Watch FGEHA Sector G-14/1 Ground Reality.
2 - 0
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!*
*میری طرف سے آپ کو اور آپ کی اھل خانہ کو بہت بہت عیدالاضحیٰ مبارک*
*اللہ رب العزت سلامتی کے ساتھ دین و دنیا کی تمام نعمتیں اور خوشیاں عطاء فرمائے۔ آمین*
والسلام
*محمد نواز*
3 - 1
If You Want To Know Latest Updates Of G-14 Or G-13 Then Subscribe Our YouTube Channel Its About G-13 And G-14 Real Estate Development Updates.
2 - 0
We Are Properly Deals In ALL FGEHA Sectors And CDA Sectors G-13,G-14,G-15,I-14,I-15,I-16 And All CDA Or RDA Approved Societies . For Any Querry Feel free to call Us.
0331-5458615
0303-5313326
Mohammad Nawaz