✨✨اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم✨✨
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان اور نہایت ہی رحیم کرنے والا تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہے بے شک جو زمین میں اور آسمان میں ہے سب اس ہی کا ہے وہ جسس چاہے عزت دے اور جسے چاہے عزت سے محروم رکھے-
ہمارے معزز ناظرین ہمارا کام آپ تک قرآن کریم اور احادیث کو پَہُنچانا ہے اور آپ کا کام ان پر عمل کرنا اورآگے لوگوں تک پہنچانا
ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جس شخص نے میری سنی اور اسے آگے پہنچائیں اللّہ سبحان وتعالیٰ اس کے چہرے کو روشن رکھے "
AADAB-E-ZINDAGI channel please like Subscribe and share my Chennal