in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام عليكم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلی ظرفی کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے يارب جلیل ہمیں اور ہمارے اہل وعیال کو برا چاہنے والوں کی برائی سے دشمنوں کی دشمنی سے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرما جان و مال عزت و آبرو اور ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ہمیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما، ہمارے رزق مال جان ایمان میں روزی میں برکت عطا فرما اور ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر!
38 - 2
اسلام وعلیکم! آپ سب کو ایک مرتبہ پھرسے خوش آمدید ہمارے چینل میں عبقری وظائف واعمال کے لئے چینل ضرور Subscribe کیجئے شکریہ
2 - 0
Upcoming video on 16 August
عزت، دولت، رزق، گھر،گاڑی،حفاظت،صحت،خوشی جو بھی آپ کو چاہیۓ سب اس عمل سے ممکن ہو گا۔ انشاءاللّٰہ
83 - 2