Channel Avatar

Islam Lover @UCqYgirGOoGlV9JCqXYkDUTA@youtube.com

12K subscribers - no pronouns :c

Welcome to the "Islam Lover" YouTube Channel! 🕌💚 Our chan


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islam Lover
Posted 8 months ago

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

💚

109 - 0

Islam Lover
Posted 11 months ago

اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ

13 - 2

Islam Lover
Posted 1 year ago

ساری سفیدیاں اس سیاہ پہ قربان 🖤

118 - 1

Islam Lover
Posted 1 year ago

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ

15 - 1

Islam Lover
Posted 1 year ago

صبر اور زندگی
یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جیسے روح کا جسم سے تعلق ۔ روح نکل جائے تو جسم صرف ایک مٹی کا پتلا بن کہ رہ جاتا ہے ۔ بلکل اسی طرح اگر زندگی میں آپ نے صبر کرنا نہیں سیکھا تو آپ نے کچھ نہیں سیکھا ۔ اگر آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو آپ کو یہ اندازہ ہوگا کہ ہر ایک شخص صبر کرتا نظر آتا ہے ۔ وہ ایک الگ بات ہے اسے اندازہ نہیں ہوتا ، جیسے کسی کا انتظار کرنا صبر ہے ، کسی کے گزر جانے پر ان کی یادوں کے سہارے جینا صبر ہے ۔مشکل اور ناممکن حالات میں اللہ پہ توکل کرنا صبر ہے کسی کا ہتک آمیز رویہ اور اس کی چھلنی کر دینے والی تکلیف برداشت کرنا صبر ہے۔ صبر ہی وہ چیز ہے جس کا دامن مضبوطی سے پکڑ کر لاحاصل کو بھی حاصل کیا جاسکتا ہے.

اللّه پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو، اور آپکی تمام جاہز خواہشات پوری فرمائے آمین!
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا خوش رہیں آباد رہیں جمعۃ المبارک 💚

5 - 0

Islam Lover
Posted 1 year ago

سبحان اللہ 💚

8 - 1

Islam Lover
Posted 1 year ago

1 - 0