اس چینل پر میری پوری کوشش ہوگی کہ میں کلاس نہم کی سوکس و مطالعہ پاکستان سے لے کر بی اے/بی ایس پولیٹیکل سائنس و مطالعہ پاکستان زیر بحث لاوں گا ۔
اس کے ساتھ ساتھ ایم۔اے سیاسیات کے پرچہ جات کو بھی لیکچرز کی صورت دوں گا۔
اس کے علاوہ موٹیویشنل اور تعلیمی ویلاگز، اسلامک ویلاگز وغیرہ اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
اردو سال نہم تا سال دوم تک میرے بھائی کے اردو لیکچرز بھی اس پر موجود ہیں۔ (انشاءاللہ)
youtube.com/@Mr.FarooqAhmadSiddique