Channel Avatar

ADABI DERA @UCqTqNLwfYNe88W6UX0Ahlkg@youtube.com

1.2K subscribers - no pronouns :c

Welcome To Adabi Dera Official Youtube Channel CEO Malik A


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

ADABI DERA
Posted 10 months ago

باجوہ کو اگر اجازت مل گئ تو وہ سائفر کیس میں گواہی دینے کےلیے عدالت میں آنے کو تیار ہے! مطلب عمران لاڈلے کی ہر خواہش کا احترام کیا جارہا ہے.

0 - 0

ADABI DERA
Posted 10 months ago

کوپ 28 کانفرنس میں جس طرح دنیا بھر کے سیاسی راہنماوں نے ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں ہونے والی تباہی کا زکر کیا ہے اس کا تمام تر کریڈٹ بلاشبہ بلاول کو جاتا ہے ۔

0 - 0

ADABI DERA
Posted 10 months ago

‏190ملین پاؤنڈ اسکینڈل المعروف القادر ٹرسٹ کیس
نیب راولپنڈی نے 8 ملزمان کےخلاف پہلا کرپشن کیس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کردیا ملزمان میں عمران خان،ملک ریاض ،بشری بی بی، شہزاد اکبر، فرح گوگی،زلفی بخاری،بیرسٹر ضیاء اللہ مصطفٰی نسیم اور علی ریاض شامل

0 - 0

ADABI DERA
Posted 10 months ago

ڈیزل کی قیمت میں سات روپے کی کمی!

0 - 0

ADABI DERA
Posted 10 months ago

تحریک انصاف کا نیا چئیرمین کون ہوگا؟

0 - 0

ADABI DERA
Posted 10 months ago

لو جی ! معاملہ شروع ہوگیا ہے پارٹی کی اصل وارث بشری بی بی ہے

0 - 0

ADABI DERA
Posted 11 months ago

مشاورت مکمل کچھ دیر میں استعفی ، ٹرکاں والی سرکار پیدل گھر جانے سے بچنے کےلیے یہ سب کچھ کر رہا ہے

0 - 0

ADABI DERA
Posted 11 months ago

ڈاکٹر نجیب کی اہلیہ فتانه نجیب ہیں۔ جب پاکستان اور روس نےڈاکٹر نجیب کو پناہ دینے کی پیشکش کی تھی لیکن نجیب سےپہلے ان کی اہلیہ نے جواب دیا کہ"ہم اپنے لوگوں کیساتھ اپنے گھر میں مرنا تاریخ میں مرنے سےبہتر سمجھتے ہیں

1 - 0

ADABI DERA
Posted 11 months ago

زندگی کی ایک نئ صبح مبارک!

1 - 0

ADABI DERA
Posted 11 months ago

مجبوریاں بڑھاپےپر ہمیشہ حاوی رہتی ہیں

0 - 0