Channel Avatar

alam e Islam @UCqMvjmt4shmcHfOZGX6HUTQ@youtube.com

12K subscribers - no pronouns :c

ASSLAMUALIKUM WELCOME TO MY CHANNEL DEAR FRIENDS PLEASE SU


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

alam e Islam
Posted 2 days ago

*کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا*
*یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے، دل ذوقِ تماشہ بھول گیا*
*پھر روح کو اِذنِ رقص ملا، خوابیدہ جنُوں بیدار ہوا*
*تلٶوں کا تقاضا یاد رہا، نظروں کا تقاضا بھول گیا*
*کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا*
*احساس کے پردے لہرائے، ایماں کی حرارت تیز ہوئ*
*سجدوں کی تڑپ اللہ اللہ، سر اپنا سودا بھول گیا*
*جس وقت دعا کو ہاتھ اٹھے،یاد آ نہ سکا جو سوچا تھا*
*اظہارِ عقیدت کی دھن میں، اظہارِ تمنا بھول گیا*
*کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا*
*پہنچا جو حرم کی چوکھٹ تک،اک ابرِکرم نے گھیر لیا*
*باقی نہ رہا پھر ہوش مجھے، کیا مانگا لیا کیا بھول گیا*
*جس وقت برستی ہے رحمت، کعبے میں جمیل اللہ اللہ*
*خاکی ہوں کتنا بھول گیا، عاصی ہوں میں کتنا بھول گیا*
*کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا۔۔*

💐💐💐

40 - 0

alam e Islam
Posted 2 days ago

سب سے بڑا مسئلہ، یعنی تمام مسئلوں کا باپ، اس وقت پیدا ہوا تھا جب آدم نے بھوک محسوس کی تھی،

بھوک بہت وزنی ہوتی ہے ،
اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب
دب کر مر جاتے ہیں۔

روٹی سے کبھی دل نہیں بھرتا ۔ ہر چیز سے دل بھر جاتا ہے۔ حتیٰ کہ انسان محبت سے بیزار ہو جاتا ہے، مگر روٹی کی خوشبو سے کبھی بیزار نہیں ہوتا...
منقول

6 - 1

alam e Islam
Posted 4 days ago

اس سے بڑی اور کیا شہرت ہوگی میرے لئے بابا کی میں آپ کے نام سے جانی جاتی ہوں💯🥰♥️

24 - 3

alam e Islam
Posted 4 days ago

خدا سلامت رکھے میری ماں کو جو ہر حال میں میری خوشیوں کا خیال رکھتی ہیں🤲🏻🥰♥️

39 - 1

alam e Islam
Posted 4 weeks ago

زندگی مشـــــکل ہوتی ہے
تو رب یــــــاد آتا ہے،
لوگ ! ستاتے ہیں تو رب یــــــاد آتا ہــے،
غلطی ہو جاتی ہے تو رب یــــــاد آتا ہے،
کچھ خواہش ہو تو رب یـــــــاد آتا ہے،

کتنـــــا عظیم ہے وہ رب کہ میـــــــرے ہر پُکارنے
پر عطــــــا کی بارش برساتا ہے،
اللّٰـہ پاکـــ ہر پریشان کو قـــــــرار دے،
اللّٰـہ پاکـــ ہر بیمار کو شِفـــــــا دے..🤲🏻
ہر بھٹکے ہوۓ کو پنـــــــاہ دے،
ہم سب کو اپنی رضا دے۔

*آمیــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــــــن 🤲🏻❤️*

33 - 1

alam e Islam
Posted 1 month ago

خـواتین کی بـڑھتـی بےحیـائـی بے پردگی دیکـھ کـر بےساختــہ یہ حـدیثِ مبـارکہ یاد آجاتی ہے ـ
وٙاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاء
جہـنّم میـں جھانک کـر دیکھـا تـو اکثـریت عـورتـوں کـی دیکھی
تبھـــــــــی تــــــو !
إنَّ أقل ساكني الجنةِ النساءُ
جنّت میـں رہنے والـوں میـں سب سے کـم تعــداد عـــورتوں کـی ہے🥀 مبارک باد کے لائق ہیں وہ شہزادیاں جو شدیدگرمی میں بھی خود کو مکمل کور کرتیں ہیں ۰۰۰۰

اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں🤲🏻

19 - 4

alam e Islam
Posted 1 month ago

🔴 خبر: یمن کے شہر تعز میں 721 بچے بچیوں نے قرآن مجید حفظ کیا

ان کے لیے ایک تقریب سجائی گئی

اور حفاظ کے اس لشکر کو فوج اسماعیل ھنیہ شہید نام دیا گیا

6 - 4

alam e Islam
Posted 1 month ago

علم وہنر کا گہوارا مدرسہ حمیدیہ ہمارا ہے
سب کے دل کی دھڑکن ہے سب کی آنکھوں کا تارا ہے
یہاں علم کی شمع روشن ہیں پروان یہاں خود آئینگے
اپنے اپنے ظرف کا حصہ بھر بھر کر لے جائینگے
یوم آزادی مبارک
♥️🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹
💐

10 - 1

alam e Islam
Posted 1 month ago

*✍🏻دل کس نے دیکھا ہے ؟* 🦋
کسی انسان نے دل دیکھا ہے سوائے *"اللّٰهﷻ"* کے ؟ ہم جان سکتے ہیں کہ کون کیا کیا اس دل میں چھپائے ہوئے ہے ؟ نہیں نہ
*تو بس نرم رہیں لوگ بہت دکھی ہیں جنہیں آپ خوشی نہیں دے سکتے، اُنہیں اپنے لفظوں سے مزید درد بھی نہ دیں ، ہر دل میں ایک طوفان پوشیدہ ہے جسے بس خالق جانتا ہے ، ہر روح جو جہان میں آتی ہے اپنے ساتھ ایک طویل داستان لے کر واپس لوٹتی ہے ...❤‍🩹💯🫀*

21 - 1

alam e Islam
Posted 1 month ago

*✍🏻اگر ایک عورت دینی علم سے ناواقف ہو تو وہ اپنے شوہر پر بوجھ بنے گی، بچوں کو بگاڑ دے گی، اور قوم کو تباہ کر دے گی۔*

*اور اگر ایک مرد دینی علم سے ناواقف ہو تو مثالی کردار کھو جاتا ہے، عورت پر ظلم ہوتا ہے، اور سب کچھ جائز ہو جاتا ہے کیونکہ گھر کا سربراہ یہ کرتا ہے۔*

*وہ دو نصف ہیں— ایک دوسرے کی تکمیل کے لیے، دونوں کا درست ہونا ضروری ہے۔*
*اسلام ایک طرزِ زندگی ہے (دین)۔*



♥️

11 - 0