Mufti Gulrez Misbahi Dars e Nizami
*تعارف درس نظامی عالم / عالمہ کورس*
*جامعہ عزیز العلوم درس نظامی عالم کورس*
*جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات درس نظامی عالمہ کورس*
تعارف
ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سارے لڑکے اور لڑکیاں ہیں جو روزگار, عمر زیادہ ہونے یا دیگر مسائل کے سبب مدارس یا جامعات میں بقاعدہ رہ کر تعلیم حاصل نہیں کرسکتے اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی دنیاوی تعلیم یا روزگار بھی متاثر نہ ہو اور وہ گھر بیٹھے دینی تعلیم حاصل کریں لیکن اس طرح کے ادارے کم ہیں جن میں بقاعدہ منظم طریقے سے درس نظامی کی تعلیم گھر بیٹھے مل سکے اس لیے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے لڑکوں کے لیے جامعہ عزیز العلوم اور لڑکیوں کے لیے جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات کے نام سے ادارے کا وجود ہوا
6 سال کا یہ درس نظامی کورس ہے آپ گھر بیٹھے روزانہ ایک گھنٹہ دے کر درس نظامی عالم / عالمہ کورس کرسکتے ہیں
اس کورس کی خصوصیات جاننے کے لیے واٹس ایپ کریں۔
اس کے علاوہ رمضان المبارک میں نحوی صرفی اجرا کورس ہوتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
*واٹس ایپ نمبر*
*+918057889427*