Subscribe My youtube Channal (ANAS KHEDI).... WhatsApp number Phone pay 6376406690. (8740002120)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ ہمارے انس کھیڑی چینل پر مدرسہ تجویدالقرآن کھیڑی کیڑا نیر کے اجتماعات و پروگرامز اور انجمن نعت ونظم اور ویڈیوز وغیرہ اپلوڈ کی جاتی ہیں اور یہ محنت بے لوث اور رضاے الہی کے لئے مختص ہے آپ حضرات سے بھی مؤدبانہ وعاجزانہ گزارش ہے کہ اس مدرسے کا تعاون کریں جس طرح بھی آپ سے ہوسکے اور اس کا ر خیر میں اپنی بھی شرکت درج کرائیں اور اس مدرسے میں پڑھانے والوں کا اہم مقصد یہ ہےکہ یہاں پرامّت کے رہنماں اور نبّاض پیدا کر سکیں تاکہ مستقبل میں نئ نسل کی دکھتی رگ پکڑ کر انکی صحیح رہنمائ اور علاج کرسکیں
فقط والسلام۔ (بندہ محمد انس کھیڑی)