وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز اسلام آباد میں انٹرنیشنل یوتھ ڈے کی تقریب کے دوران اعلان کیا کہ ملک بھر کے باصلاحیت طلباء کو میرٹ کی بنیاد پر 1,00,000 مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان لیپ ٹاپس کی تقسیم چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک ہوگی، اور یہ مکمل طور پر میرٹ پر مبنی ہوگی، بغیر کسی سفارش اور سود کے
110 - 11
9th class result Performance for all educational boards in Punjab.
Congratulations to all students who have successfully passed their 9th class board exams!
63 - 5
Punjab Board 9th Class Results Announced
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ طلباء علم کی دنیا کی ویب سائٹ پر جا کر یا دیئے گئے لنکس پر کلک کر کے اپنے رول نمبر کے ذریعے اپنے رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔
9th Class Lahore Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-lahore-9th-class-r…
9th Class Gujranwala Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-gujranwala-9th-cla…
9th Class Multan Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-multan-9th-class-r…
9th Class Faisalabad Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-faisalabad-9th-cla…
9th Class Sargodha Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-sargodha-9th-class…
9th Class Rawalpindi Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-rawalpindi-9th-cla…
9th Class Bahawalpur Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-bahawalpur-9th-cla…
9th Class DG Khan Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-dgkhan-9th-class-r…
9th Class Sahiwal Board
www.ilmkidunya.com/results/bise-sahiwal-9th-class-…
119 - 3
ایل ایل بی کے 4 سالہ ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے درخواستیں جمع کرائی جا رہی ہیں۔
یونیورسٹی نے یہ پروگرام لاہور سمیت اپنے تمام کیمپسز میں آفر کیا ہے۔
داخلے کے لیے درخواستیں صرف آن لائن جمع ہوں گی، اور ایف اے، ایف ایس سی یا اے لیول مکمل کرنے والے طلباء اہل ہوں گے۔ امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ وہ یونیورسٹی اور ایچ ای سی کا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ پاس کرے۔
داخلے کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 24 سال رکھی گئی ہے۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 اگست مقرر کی گئی ہے۔
ڈس کلیمر:
یہ AI تصویر صرف حوالہ کے لیے ہے۔
262 - 3
اور جو خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کر دے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا۔
(سورۃ الطلاق، آیت 5)
1.8K - 4
پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں کو اب 10 فیصد غریب بچوں کو مفت تعلیم دینا ہوگی , محکمہ تعلیم نے پرائیویٹ اسکول آرڈیننس 2014 کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق پرائیویٹ سکولزکوآرڈی نینس پرعمل کرنےکاپاپندبنایاجائےگا۔
31اگست تک لسٹیں مکمل کرکے پرائیویٹ سکولزسےداخلہ کی تفصیل طلب کی جائیگی۔
آرڈیننس کےتحت پرائیویٹ سکولزکو 10 فیصد غریب بچے مفت پڑھانے کیلئے پابند کیا جائیگا۔ْ
407 - 9
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایک اہم اور خوش آئند قدم اٹھاتے ہوئے مستحق، غریب اور خصوصی بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں مفت تعلیم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں "پرائیویٹ اسکول آرڈیننس 2014" کو دوبارہ نافذ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
محکمہ نے تمام ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں، جبکہ وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اسکولوں سے مفت تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی فہرستیں تیار کروانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ، اسکولوں سے داخلے کی تفصیلات بھی حاصل کی جائیں گی۔
سروے کا کام گرمی کی چھٹیوں کے بعد 31 اگست تک مکمل کئے جانے کا امکان ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق، آرڈیننس کے تحت پرائیویٹ اسکولوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ اپنے کل داخلوں میں سے کم از کم 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم فراہم کریں۔
494 - 13
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں تاکہ تعلیمی ماحول کو مزید محفوظ اور مؤثر بنایا جا سکے۔
پیف (PEF) کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طالبات کے لیے خاتون اساتذہ اور طلباء کے لیے مرد اساتذہ کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ اسکولوں میں سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے سیکیورٹی گارڈز کی فوری تعیناتی اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ طلباء کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
مزید ہدایت دی گئی ہے کہ اساتذہ، عملے اور طلباء کے درمیان غیر ضروری رابطے سے گریز کیا جائے۔ اسکول ٹائم کے بعد طلباء کو بلا ضرورت روکنے سے اجتناب کیا جائے، اور والدین کے انتظار کے لیے مناسب جگہ کا انتظام کیا جائے تاکہ سکول کا ماحول خوشگوار اور منظم رہے۔
120 - 2
Ilmkidunya is a prominent Pakistani educational platform that aims to provide comprehensive resources and information to students and aspiring professionals.
Its primary purposes include:
Ilmkidunya offers a wide range of study materials, including past papers for various classes and subjects (from 5th grade to master's level), lectures, and other academic content.
Facilitating Exam Preparation: The platform helps students prepare for various examinations, including board exams (Matric, Inter), university entrance tests (MCAT, ECAT), and competitive exams (CSS, NTS).
Offering Career and Study Abroad Guidance: Ilmkidunya provides information on colleges, universities, study, and scholarships, particularly focusing on opportunities for Pakistani students to study abroad in countries.
Delivering Educational News and Updates: It keeps students informed about the latest news, date sheets, roll number slips, and other important announcements related to the education sector in Pakistan.