اس چینل پر محمد عظیم اویسی شاگردِ رشید الحاج محمد اویس رضا قادری کی نعت شریف اپلوڈ کی جاتی ہیں وڈیو اپلوڈ کرنے کا مقصد؟؟؟؟
اعلٰی حضرت اِمامِ اہلسنت رَحِمَہُ ّالَلّہ نے ارشاد فرمایا اگر چاہتے ہو دل میں عشقِ رسول بڑھتا رہے تو خوش الہان نعت خواں سے نعت شریف سنو
ہمارا مقصد آپ تک نعت شریف پہنچانا اور تمام لوگوں کے دلوں میں عشقِ رسول عَلَیࣿہ اَلسّلَام کی شمع روشن فرمانا ہے اللہ پاک ہمیں پیارے آقا عَلَیࣿہ اَلسّلام کی سَچّی و پکّی غلامی و محبت نصیب فرمائے اور پکا عاشقِ مدینہ بنائے
جان ہے عشق مصطفی روز فُزُوں کرے خدا
جس کو ہو درد کا مزہ ناز دوا اُٹھائے کیوں
اگر آپ چاہتے ہیں آپ تک ہماری وڈیوز آتی رہیں تو ہمارے چینل کو subscribe کریں اور بل آئیکن کو ضرور دبائیں
written by admin= Hafiz Asim Ali