Learn some steps Quran & sunat ... And so many Islamic points also some creative in some manners.
Irshad e Rabani hy ,اور اس شخص سے اچھی بات اور کس کی ہو گی جس نے اللہ کی طرف بُلايا ،اورنيک عمل کيا اور کہا کہ ميں مُسلمان ہوں۰....
قرآن ميں آيت ہے-
انہيں کتاب و حکمت سکھائے۔
قرآن ميں نيکی کا حکُم دينا اور بُرائی سے منع کرنے کے بارے آيت ہے۔
تم بہترين اُمت ہو جو لوگوں کے ليے پيدا کی گئی کہ تم نيک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو ۔ اور اللہ تعالی پر ايمان رکھتے ہو۔
Be a light for every one.