in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
دوا کی تلاش میں رہادُعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکتا دنیا میں خطائوں کو چھوڑ کر
حیراں ہوں میں اپنی حسرتوں پر اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر
1 - 0
Assalamu Alaikum! (السلام علیکم)
.....................
Kia Hum Wohi Toh Nahi Kar Rahy Jis Se Allah Subhanahu Wa Ta'ala Mana Farmaty Hain..! :(
"کیا ہم وہی تو نہیں کر رہے، جس سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ منع فرماتے ہیں۔۔"