اسلام علیکم ہمارے پیارے ویورز،
ہم آپ کے لئے فی سبیل الللہ میرج بیورو لے کر آئے ہیں۔ہم کسی قسم کی کوئی بھی فیس یا رجسٹریشن فیس نہیں لیتے۔
اگر آپ کو اپنا رشتہ کروانا ہے تو آپ اپنی پروفائل ہمیں بھیج دے۔ہم آپ کو آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق رشتہ دکھا دیں گے اور فیملی کا کنٹیکٹ نمبر آپ کو فری دے دیں گے۔ہم کسی بھی کلائنٹ کی فوٹو یا کہ اس کا نام ہم اپنے چینل میں پوسٹ نہیں کرتے۔اس لیے آپ بے فکر ہو کے اپنی پروفائل ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ہم آپ کی فوٹو اور آپ کا نام راز میں رکھیں گے۔
شکریہ
Hello our dear weavers,
We have brought Marriage Bureau for you for the sake of Allah. We do not charge any fee or registration fee.
If you want to have your relationship, send us your profile. We will show you the relationship according to your demand and we will give you the free contact number of the family. We do not post in our channel. So you can send us your profile without any worries. We will keep your photo and your name secret.
Thanks