Channel Avatar

Girlie fashion with Misbah @UCp-s_MswX6N-c07-lz2Z5iA@youtube.com

1.3K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Girlie fashion with Misbah
Posted 11 months ago

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے انتہائی نازک ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی مسلح افواج کے ساتھ 100,000 فوجیوں کو متحرک کیا ہے۔
تمام امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعا پڑھیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین مرتبہ اجتماعی طور پر پڑھیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

اس پیغام کو سب تک پہنچائیں اور 10 ملین کے ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی سازشیں اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

مظلوم کی مدد کا ایک ادنی سا طریقہ یہ ہو تا ہے کہ ابلاغ کی اس دنیا میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس کے حق میں لکھا جائے۔

یہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زندہ اور پائندہ قوم سہمی بیٹھی ہے کہ فلسطین یا مسجد اقصی کا نام لے بیٹھے تو اکاونٹ معطل نہ ہو جائے۔

جزاک اللّٰہ

2 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

What's your favorite lip colour?

2 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

Do subscribe

2 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

Chose the right 💄 for your self with this guide

4 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

2 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

Buhat very beautiful home made baby girls frocks 🥰❤️

2 - 0

Girlie fashion with Misbah
Posted 1 year ago

Aik bar lazmi daikhain

2 - 0