in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
🟢 *یوم مزدور* 🟢
ہر دور میں مزرود ہی پستا ہے... اور آجکل تو خاص طور پر
اس مہنگائی کی وجہ سے اس طبقے پر بہت آزمائش ہے.... ان کا روزگار اچھا نہیں ہے...
اگر اللہ کو راضی کرنا ہے❓
*اگر اپنی دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہیں تو اسکے ان بندوں کا بھی خیال کیجئے*
اپنے اردگرد دیکھیے اور ان لوگوں کا خیال کیجئے *زکوٰۃ اور صدقات کے ذریعے*
0 - 0
اپنی بہنوں کے گھر عیدی دینے ضرور جانا
بے شک بہن جتنی مرضی امیر کیوں نہ ہو
بہنوں کو بڑا مان ہوتا ہے کے میرا بھائی آئے گا...!!🌹♥️🌹
1 - 0
Assalam O Alaikum to all
Plz subscribe my channel
Like
Share my videos
And also comment on my videos
😊😊😊😊
Recently I passed the ten class paper