in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
پاکستان کرکٹ ٹیم نہ تو اسپننگ پچ پر بیٹنگ کر سکتی نہ ہی فاسٹ بولنگ پچ پر ، اس لیے پاکستان میں ہائے وے پچز بنائی جاتی ہیں مگر پھر بھی پاکستان کرکٹ ٹیم سے مہمان ٹیم جیت جاتی ہے 💔
۔
#ENGvPAK | #PAKvENG | #testcricket
#pakistancricketteam
7 - 0
Abdur Rouf Khan takes a dig at PCB and its management over Multan's pitch.
#PAKvENG | #Cricket | #Pakistan | #AbdurRoufKhan | #NaseemShah | #JoeRoot | #UKSePK | #Multan
13 - 0
انڈیا میچ کھیلے اور نا انصافی نا کرے ایسا ہو سکتا کبھی؟ کلیر آؤٹ تھا، انڈیا کے امپائر نے نھی دیا۔ جب ریویو لیا گیا تو اسکو امپائر کال دکھا کر وہ بھی جلدی میں ہی ناٹ آؤٹ دے دیا۔
.
.
.
.
.
.
#INDvsBAN
3 - 0
**افغان کرکٹ کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، اطلاعات کے مطابق طالبان کرکٹ پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں۔** 🏏🚫
وائیون کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے مرحلہ وار کرکٹ پر پابندی کا اعلان کیا ہے، تاہم سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے! ❌
#AfghanistanCricket #Taliban #CricketBan #RashidKhan #Afghanistan #Cricket #CricketNews #CricketUpdate
#افغانستان #virat #طالبان #کرکٹپابندی #راشدخان #افغانستان #کرکٹ #CricketBan
2 - 0
پاکستان اور دنیا بھر کے تمام شائقین آسانی سے چیمپئنز کپ براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔
ٹی وی براڈکاسٹرز
جیو سوپر، اسپورٹس، پی ٹی وی، ولو
لائیو سٹریمنگ
تماشا، MyCo، Tapmad
7 - 0
It's the third day but the stadium isn't clean enough for a play.
Another day with the same result, the third day abandoned at Greater Noida.
#AFGvNZ
1 - 0
In this channel all about Sports and information please like subscribe and share my channel thank you