in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اے اقصٰی.......!!🌸
قربان جاؤں تُجھ پر🥺
تُو وہی خوش قسمت مسجد ہے نا جس کے ہر ذرّے نے پیارے محمد ﷺ کو دیکھا۔
الٰہی!💖
تُجھے ہر اُس ذرّے کا واسطہ جہاں تیرے حبیب ﷺ کے قدم مبارک لگے فلسطین کو امن و خوشحالی کا گہوارہ بنا دے۔۔۔۔۔۔🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
58 - 0
𝐑𝐚𝐛𝐢𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝐤𝐚 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐡𝐨 🌙
ربیع الاول کا چاند مبارک ہو... اللہ اس ماہ کی برکت سے ہمارےدل اور گھر منور رکھے اور رسول پاک صلل اللہ وعلیہ وسلم کی اسوہ پر عمل کی توفیق دے... آمین😇💕
#RabiulAwal
176 - 0