Channel Avatar

Hidden Words @UCoEB2CHHG4isjYV3qCer3hg@youtube.com

11K subscribers - no pronouns :c

hidden words YouTube channel is created for bachelors, maste


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hidden Words
Posted 1 week ago

Punjab Socio Econoimic Registry main apna surway main khud ko aur apni family ka data lazmi darj karwain.future main jitni bhe schmes ain ge un k leay ahel aur na ehil afrad ka data unjab Socio Econoimic Registry yani PSER.PUNJAB..PK Py khud ko lazmi register karwain.complete video hamaray channel pay mojod hy

0 - 0

Hidden Words
Posted 1 month ago

قدرت اللہ شہاب پر مکمل بائیو گرافی ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل " Hidden Words " پر اپلوڈ کر دی گئی ہے ۔۔ آپ چینل وزٹ کرکے یہ معلوماتی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

4 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

برصغیر کا پہلا مسلم آئی سی ایس آفیسر ہونے کا اعزاز کس ادیب کو حاصل ہے ؟

11 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔
‏"کتے کی وجہ سے"۔
‏کتے کی وجہ سے؟؟؟ میں نے حیران ہو کر کہا
‏ہاں! کتے کی وجہ سے۔
‏میں اپنے کتے کو لے کر عصر کے بعد پارک میں سیر کیلئے جا رہا تھا۔ وہ راستے میں ملی، مجھ سے پوچھا کتا بیچو گے؟؟ میں نے کہا نہیں۔ تھوڑی دیر ہم میں گفتگو ہوئی، ایک دوسرے کے موبائل نمبر ہم نے لیے اور اپنے اپنے راستے چل دیے۔
‏شاواشے... پھر؟؟
‏پھر ہم روزانہ فون پر گفتگو کرتے، وہ مجھ سے کتے کے بارے میں پوچھتی... اُسے وہ بہت پسند تھا۔
‏ایک دن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم شادی کر لیتے ہیں، اس طرح کتا ہم دونوں کا ہو جائے گا۔ چنانچہ ہم نے شادی کر لی۔ چند سال گزر گئے۔ اس دوران ہمارے ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔
‏ارے واہ... پھر؟
‏پھر ایک دن کتا مر گیا۔
‏میں نے بیگم سے کہا کہ کتے کی وجہ سے تم نے مجھ سے شادی کی تھی۔ وہ مر چکا ہے۔ کیا مجھے چھوڑ دو گی؟
‏"ہرگز نہیں... میں تو تصور بھی نہیں کر سکتی"۔ بیوی نے انکار کر کے مجھے تسلی دی۔
‏کیوں؟؟
‏"تم مرحوم کی آخری نشانی ہو نا" بیگم نے جھٹ سے جواب دیا۔

‏یوسفی

5 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

عطاء الحق قاسمی نے کس ناول کے بارے میں کہا تھا کہ اس کے مطالعے کے دوران میں دو مرتبہ رو پڑا ؟ یہ نوجوان ناول نگار بہت سوں سے بازی لے گیا ؟

7 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

پری ذاد کس کا مشہور ناول ہے ؟

5 - 1

Hidden Words
Posted 2 months ago

نو لکھی کوتھی ، کماری والا ، شاہ محمود کا تانگہ ، قائم دین وغیرہ کے مصنف " علی اکبر ناطق پر مکمل ویڈیو اپلوڈ کردی گئی ہے ۔۔ آپ ہماری چینل "Hidden Words " کو وزٹ کرکے دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔ شکریہ

7 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

کمیونیٹی پوسٹ میں "علی اکبر ناطق " کے بارے میں چوچھے گئے تمام تر سوالات کے جوبات ہماری آج یا کل کی ویڈیو میں آپ کو مل جائیں گے ۔۔انشاءاللہ

7 - 2

Hidden Words
Posted 2 months ago

حال ہی میں علی اکبر ناطق کا کونسا ناول شائع ہوا ہے جس نے ادبی حلقوں میں کافی شہرت کمائی ہے ؟

4 - 0

Hidden Words
Posted 2 months ago

علی اکبر ناطق کو ان کے کس افسانوی مجموعی پہ یو بی ایل ایوارڈ سے نوازا گیا ؟

6 - 0