Channel Avatar

Hina Parvez Butt @UCoA6Z_3c8QMjgB5b0L1Xw_w@youtube.com

3.2K subscribers - no pronouns :c

A Mother, Philanthropist, Entrepreneur, MPA PMLN Chairpers


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hina Parvez Butt
Posted 1 week ago

ایک عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا نظام انصاف 142میں سے 128ویں نمبر پر آیا ہے۔دوسری طرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف محض چند ماہ کے عرصے میں منصوبوں کی سنچری بنانے کی جانب گامزن ہیں، عوام جان چکے ہیں کہ ن لیگ کے وعدے ان کے رہنماؤں کی طرح سچے ہوتے ہیں، یہ خیالی پلاؤ نہیں پکاتے عملی کام کرکے دکھاتے ہیں۔
e.jang.com.pk/detail/787266

13 - 1

Hina Parvez Butt
Posted 2 weeks ago

وزیراعلیٰ پنجاب ایک کسان کے روپ میں 🥰🥰🥰

13 - 4

Hina Parvez Butt
Posted 2 months ago

خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے، خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔تیزاب گردی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو ایسی سزا دیں گے کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔۔

2 - 1

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

👇

3 - 0

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

Protecting women is my top priority. Don’t stay silent about blackmailing or cyber harassment—report it, and we will support and help you.

16 - 1

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

Protecting Women: Report Blackmail & Cyber Harassment | Hina Parvez Butt Chairperson PWPA | Call 1737

1 - 0

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

سسرالیوں کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

(ساہیوال) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چوکی بائی پاس تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں سسرالیوں کے ہاتھوں خاتون کے قتل کے معاملہ کا نوٹس لے لیا.
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ساہیوال کا دورہ کیا،

چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن حنا پرویز بٹ صاحبہ نے ڈی پی او آفس ساہیوال میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کی. انہوں نے لواحقین سے اظہار ہمددردی کرتے ہوئے مکمل اور بروقت انصاف کی یقین دہانی کرائی. اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے انہیں مقدمہ کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا.

چئیرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کو تحفظ دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔خواتین پر تشدد اور خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث ملزمان سے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔

اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے کہا کہ مقدمہ کو حقائق کی روشنی میں چلایا جائے گا اور میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

9 - 0

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

Just met the brave 16-year-old domestic worker who was a victim of molestation. I won’t rest until the culprits are brought to justice.

Zero tolerance for such heinous crimes.

6 - 0

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

Visited Faisalabad to support the 16-year-old domestic worker who endured molestation. Assured her family full support from the Punjab government and Faisalabad police.



We will not rest until the culprits are behind bars.

1 - 0

Hina Parvez Butt
Posted 3 months ago

قسمت محنت سے ہی بنتی ہے۔۔

10 - 0