in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ !
پیارے دوستو ! قرآن کہانی کی دوسری قسط دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں ۔ ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کر لیں۔ شکریہ
youtube.com/shorts/IkoQEfPoo8...
8 - 0
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟ دوستو! آج سے ہم نے بچوں کیلئے قرآن کے ترجمہ کو کارٹون کہانی کی صورت میں پیش کرنے کیلئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے۔ روزانہ اسکی شارٹ ویڈیو شام کو 6:30 پر اپلوڈ کی جائے گی ان شاء اللہ ۔ آپ لوگ خود بھی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں، اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اور دوست، احباب کو اور گروپس میں بھی شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ہم اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑ سکیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
youtube.com/shorts/5lwjopqt0i...
5 - 0
کیا آپ نے کبھی اپنے بچوں کے جنازے ایسے اٹھائے ہیں نہیں نا۔ اولاد کے جنازہ اٹھاتے وقت انسان کا ضبط جواب دے جاتا اور انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ آج فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے اور امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
13 - 2
عرب ممالک میں گردش کرتی تصویر ۔۔۔۔
بیٹا یہ چاول اور گوشت کھاو۔۔۔۔ تم خوش قسمت ہو کہ بچ گئے😥
ہم اس سے زیادہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے 🙏🙏🙏
17 - 0
"Welcome to our YouTube channel dedicated to Islam's profound wisdom, glory, and its transformative impact on lives. Discover the beauty of Islam as a guiding code for life, offering spiritual enlightenment and practical guidance for a fulfilling and meaningful journey."