in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمداللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کا اعتماد اور میرے حلقہ کے بزرگوں دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں کے صدقے تیسری مرتبہ وزارت مملکت کا قلمدان سنبھالا ہے۔ میں اپنے تمام مخلصین، محبین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں اور محبتوں سے نوازتے ہیں۔ اپنے حلقے کی ترقی کے لیے انشاءاللہ تمام وسائل بروئے کار لانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
طالب دعا: عبدالرحمن خان کانجو صاحب
وزیر مملکت برائے توانائی و پبلک افیئرز۔
6 - 0
عبدالرحمن خان کانجو صاحب کو وفاقی وزیر مملکت برائے پاور اور وفاقی وزیر مملکت برائے پبلک افئیرز یونٹ کا قلمدان سنبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
4 - 0
الحمدللہ!
ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمن کانجو صاحب کو وفاقی وزیر مملکت برائے پاور کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
پبلک افیئر یونٹ کا ایڈیشنل قلمدان بھی عبدالرحمن کانجو صاحب کے پاس ہوگا۔
3 - 0
تعمیر ومرمت پختہ سڑک ملتان دنیا پور روڈ پل 339 ڈبلیو بی تا قطب پور تخمینہ لاگت ایک کروڑ اسی لاکھ روپے۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو صاحبِ
4 - 0
"سڑکیں بحال پنجاب خوشحال"
تعمیر ومرمت پختہ سڑک پل گوپال تا لودھراں خانیوال روڈ
تخمینہ لاگت 6 کروڑ۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
شکریہ وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو صاحب
2 - 0
اسلام آباد پنجاب ہاؤس:
وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو صاحب کو وفاقی وزیر مملکت بننے پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں صاحب نے مبارکباد دی۔
5 - 1
وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو صاحب کی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ملاقات
ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
6 - 0