السلام علیکم !
میرے چاہنے،دیکھنے اور سننے والوں امید ہے کے آپ خیروعافیت سے ہوں گے،ہم آپ کو اس چینل پر پنجابی اور اردو زبان میں اپنے پنجاب کے خوبصورت رسم ورواج سے روشناس کروائیں گے ،، میری تمام اہل پاکستان پنجابی ،سندھی ،بلوچی ،پٹھان اور کشمیری بھائیوں سے التماس ہے کہ اگر آپ کو ہماری یہ کاوش اچھی لگے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ،ا آپ کی محبتوں کا شکریہ،
اللہ نگہبان