in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
حضرت شیخ الاسلام والمسلمین پیر طریقت رہبد شریعت الحاج الحافظ حضرت خواجہ محمد قمرالدین سیالوی رضی اللہ عنہ کے دوروزہ عرس مبارک کی تقریبات 18,17 رمضان المبارک 9,8 اپریل بروز ہفتہ اتواد آستانہ عالیہ سیال شریف ضلع سرگودھا میں منعقد ہورہی ہیں صدارت ناٸب امیر شریعت حضرت خواجہ خواجگان قلندر زمان ضیا چشت سجادہ نشین آستانہ عالیہ الحافظ خواجہ محمد ضیاءالحق سیالوی فرماٸیں گے
122 - 5
غلامِ روئے اُو بُودَم، اسیرِ بُوئے اُو بودم
غبارِ کوئے اُو بودم، نمی دانم کجا رفتم
میں اس کے چہرے کا غلام ہوں، اسکی خوشبو کا اسیر ہوں، اسکے کُوچے کا غبار ہوں، اور نہیں جانتا کہاں جا رہا ہوں
https://youtu.be/9UkkNOo_hlA
172 - 8
نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے 🙏🏻
مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم والوں کے انداز نرالے ہوں گے 😭
https://youtu.be/qF4heUDBepo
وڈیو کودیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں
146 - 5
حضور ضیاء چشت, جانشین امیر شریعت غریب نواز حضرت خواجہ محمد ضیاءالحق صاحب حمیدی تونسوی بندہ نواز
سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف
214 - 3
Sial Sharif Sargodha Pakistan