The Fiction Masters is the Macrocosm of emotions, wit, intelligence, opinions, rants and much. All of it is crafted using words!
Join this World and enjoy limitless opportunities to pen down your musings, to grow and learn as a writer.
دی فکشن ماسٹرز جہاں ہے جذبات، فہم و فراست ، اظہارِ خیال کا جنہیں لفظوں میں پرویا جاتا ہے۔
اس دنیا میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں اور مستفید ہوں ان لامحدود مواقعوں سے جن میں آپ اپنے قلم سے اپنی سوچ کو دیں سکیں زباں، مواقع سیکھنے کے اور سکھانے کے حاصل کر سکیں گے ۔
اس کے علاوہ پڑھنے کے شوقین قاریوں کے لئے مختلف صنف پر لکھی گئی تحاریر، افسانے، ناول اور سو لفظی کہانیان بھی موجود ہیں۔
تو آئیے اور ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں۔
www.facebook.com/groups/3176846539196215/?ref=shar…