Channel Avatar

@UCnrLgGtBJA6rvZTTVVT6h7Q@youtube.com

8.4K subscribers - no pronouns :c

world of news and entertainment,stage drama,tv drama,comedy


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c


Posted 7 months ago

ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر سید محمد یوسف کے نئے ڈرامہ گلابی آنکھیں میں سپر سٹار ماہ نور پہلی بار ناز تھیٹر کے سٹیج پر اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے کہ ماہ نور ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہے جو اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مسحور کر لیتی ہے ان کی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک منفرد ڈرامہ میں منفرد کردار لکھا ہے جسے شائقین فراموش نہیں کر پائیں گے دیگر کاسٹ میں رینا ایرانی ہیر جٹ فرح خان عظیم وکی وسیم پنوں ساقی خان عقیل حیدر توقیر زیدی نفیس زمان ارشد بھاٹیہ مجید احمد گھبرو رنگیلا اور حاجی صداقت شامل ہیں ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کے فرائض ساجد پیارا ادا کریں گے تحریر و ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ہیں جبکہ پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں یہ ڈرامہ سید پروڈکشنز کے بینر تلے پیش کیا جا رہا ہے

1 - 0


Posted 7 months ago

Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
With Qaiser Piya & Ashfaq Hussain
At Cue Cinema Gulberg Lahore Pakistan
Yaadain Reh Jati Hain Baqi

1 - 0


Posted 7 months ago

Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
With Wajid Khan Shajar Abbas & Ashfaq Hussain
At Cue Cinema Gulberg Lahore Pakistan
Yaadain Reh Jati Hain Baqi

1 - 0


Posted 8 months ago

Golden Memories
Tribute To Legend Music Director Ustad Tafo at Alhamra Noor Jahan Auditorium Mall Road Lahore Pakistan

2 - 0


Posted 8 months ago

Mega Event at Lucky Salon Lahore
Golden Memories
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Me With Saba Imran & Bushra Tahir

1 - 0


Posted 8 months ago

Mega Event at Lucky Salon Lahore

2 - 0


Posted 8 months ago

Golden Memories
Tribute To Legend Music Director Ustad Tafo at Alhamra Noor Jahan Auditorium Mall Road Lahore Pakistan

1 - 0


Posted 9 months ago

دی آل پاکستان میوزک کانفرنس کے زیر اہتمام لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے ایک خوبصورت اور یادگار محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا استاد فتح علی خاں حیدرآبادی ،عزت فتح علی خاں اور زارا ظفر اللہ سلمان نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی ،پروگرام کا آغاز عزت فتح علی خاں کی گائیکی سے ہوا جس کے بعد زارا ظفراللہ سلمان نے ستار بجا کر محفل میں رنگ بھرے اور مدتوں یاد رہنے والی اس شام موسیقی کے آخر میں استاد فتح علی خاں نے عزت فتح علی خاں کے ہمراہ اپنے روائتی انداز میں گائیکی کا وہ لازوال مظاہرہ کیا کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا ۔ استاد فتح علی خاں نے عزت فتح علی خاں کے ساتھ طبلہ پر سنی جسٹن،ہارمونیم پرمحمد اسلم اورسارنگی پرزوہیب حسن نے سنگت کی۔اس محفل موسیقی میں شرکت کرنے والوں میں خالد غیاث ،محمد سلیم بزمی اور محسن جعفر کے نام نمایاں ہیں۔ دی آل پاکستان میوزک کانفرنس کی جانب سے آگنائزرزاستادپرویز پارس، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غزالہ عرفان اور طارق تاریس ایڈووکیٹ نے محفل میں شریک ہونے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

1 - 0


Posted 1 year ago

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں معروف سٹیج ڈانسر منزہ ملتانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم قاتل نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا ،مقتولہ کی لاش گھر سے ملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

0 - 0


Posted 1 year ago

Eid Special | Chairman Film Federation Of Pakistan Senior Artist Achi Khan | Exclusive Interview

0 - 0