کاروانِ عظیم میں خوش آمدید
کاروانِ عظیم کا بنیادی مقصد آن لائن محفل فاتحہ خوانی بیاد حضور حسن اخریٰ محمدعظیم برخیا رحمۃ اللہ علیہ وحضور خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ کا انعقاداوران کی جملہ تعلیمات کی ترویج و اشاعت ہے۔
محافل کا شیڈول
🗓 ہر جمعتہ المبارک
ہفتہ وار محفل فاتحہ خوانی ۔
🗓 ہر انگریزی مہینے کی
21 تاریخ: حضور خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ کی ماہانہ محفل فاتحہ خوانی۔
27 تاریخ: حضور حسن اخریٰ محمدعظیم برخیا رحمۃ رحمۃ اللہ علیہ کی ماہانہ محفل فاتحہ خوانی ۔
⏰ وقت : رات 10 بجے (پاکستان 🇵🇰 ٹائم) | دوپہر 1 بجے (نیویارک 🇺🇸 ٹائم)
Joined 12 June 2025