مفتی محمد شاہد نعمانی قاسمی
سابق استاذ فقہ وتفسير جامعہ اسلامیہ دارالعلوم سبیل السلام حیدرآباد ،
حال استاذ فقہ و تفسير مدرسہ تحفیظ القرآن سمن پورہ راجہ بازار پٹنہ ،
سامعین و ناظرین!
اس MS Nomani Official یوٹیوب چینل کا مقصد علمی، دینی اور اصلاحی بیانات کے ساتھ خصوصاً مدرسہ ہذا کے طلباء عزیز کے جملہ پروگرام کو آپ تک پہنچانا ہے ۔مجھے اللہ کی ذات سے پوری امید ہے کہ آپ کو اس چینل کے ذریعے ضرور نفع ہوگا، ساتھ ہی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس محنت و کاوش کو قبول فرمائے آمین ۔
رابطہ نمبر 7549828222