in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
See if you know how to find agreement mistakes and correct use of tag questions. Click the correct option
15 - 1
اپوریلی برازیل کا ایک جرنلسٹ تھا. بچپن میں سکول کلاس روم میں استاد نے اس سے پوچھا " ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں" اپوریلی نے سکون سے کہا چار گردے. استاد کا قہقہہ نکل گیا. کلاس روم سے کہا دیکھو ہمارے درمیان ایک گدھا بھی موجود ہے. اگے بیٹھے ایک طالب علم سے کہا جاو گھاس لے کر آو. آج گدھے کو گھاس کھلاتے ہیں.بچہ جب باہر نکلنے لگا تو اپوریلی نے اسے کہا دیکھو گدھے کیلئے گھاس لاتے میرے لئے کافی کا کپ لیتے آنا. استاد یکدم غصے سے بھڑک گیا. کہا نکلو میری کلاس سے ایک تو گردوں کا پتہ نہیں دوسرا مجھے ہی گدھا کہہ رہے ہو. کلاس سے نکلتے نکلتے اپوریلی نے کہا سر آپ نے پوچھا تھا ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں. تو ہم دونوں کے ملا کر چار ہی گردے بنتے ہیں. اگر آپ کو میرا جواب سمجھ نہیں آیا تو پلیز اپنے سوال کو ضرور چیک کر لیں.ایک چیز علم یعنی knowledge ہوتی ہے. ایک سمجھ یعنی understanding ہوتی ہے. ہم میں اکثریت کا مسئلہ علم نہیں یہی understanding ہے. یہی سمجھ کبھی ہم سے بلاوجہ قہقہے لگواتی ہے. کبھی یکدم آپے سے باہر کروا دیتی ہے. کیوں...؟ اس کیوں پر ہم کیونکہ سوچتے کم ہیں. اور یہی کیوں انسان کی understanding بناتی ہے ـ،ـمنقول
13 - 2
Dear MDCAT aspirants,
Get ready for the online class in which we discuss the most important rules to keep in mind ...
The probable time of class is at 8 pm
Stay blessed
35 - 8
*New Marks Improvement Policy*
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا سکتا ہے، مگر اس عرصہ میں ہائیر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
- Part-1 Complete
- Part-2 Complete
- Both Part-1 & Part-2 Complete
- Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں
1). Subject of Choice (Both Parts)
2). Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے، یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے، مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے۔
11 - 2
How many of you want to have online grammar classes daily for 20 min to revise the whole English syllabus for MDCAT 2024?
14 - 5
The best among you is the one who is useful for others. Every soul has some direction to move along , I have selected the path that leads to nobility and ultimate bliss. Would you like to accompany me ?