ﷲ آپ کو راضی رکھے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کو اپنے اونچے درجے والے نیکوکار اور فرمانبرداروں میں شامل فرمائے اور تمام امتِ محمدیہ کو اور ہم سب کی لغزشوں، غلطیوں اور گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہمیں نماز اور صبر سے مدد طلب کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بے شک ﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.