in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
میں اس لیے بھی غم شناس لڑکا ہوں۔
میں اپنے شہر کا پہلا اداس لڑکا ہوں۔
مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے۔
میرے عزیز میں چہرہ شناس لڑکا ہوں
1 - 0
میں نے 13 مئی کی رات کو چار بجے راجہ حفیظ کو مظفر آ باد کی روڈ پر شدید تھکاوٹ میں دیکھا۔۔پھر بھی اس نے مجھ سے پوچھا کے کوئی مسٔلہ پریشانی تو نہیں ہے ۔۔میرے دل میں راجہ حفیظ کی بہت قدر پیدا ہوئی کہ ایک مشہور انسان ہونے کے باوجود عام لوگوں کی طرح احتجاج میں شرکت کی۔۔
کیا کہتے ہو آپ لوگ؟؟؟azadkashmir# a palandriazadkashmir# #kotlyazadkashmir #Rawlakotazadkashmir #Baghazadkashmir
3 - 0
Zindagi there haseen pal Jo yaad aye to bhot roi hmm......na din ko chain paya na Raton ko soi hmm 03082723197