in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
‘’حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ“
ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
جمعہ مبارک ❤️
13 - 0
*بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ*
السّلَامُ َعَلَيٗكُمُُ ورَحٗمَةُ اللّہ
وَبَرَكَاتُهُ
جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو یہ سوچ لیں کہ اس نے آپ سے پہلے اپنے رب سے مدد مانگی تھی اور رب نے اسے آپ کا پتہ دیا اللہ بڑا غفور الرحیم ہے وہ بڑا مسب الاسباب ہے رب العالمین اپ کو سلامت رکھے اور ایمان والی تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
*دعاوں میں یاد رکھیئے گا پلیز* 🙏
16 - 0
"Welcome to the 'KASHMALA ASIF' YouTube channel!
Plz subscribe my channel @asifkashmala Thanks 💕