Channel Avatar

Ahsanal Hadees @UCmo6l9WZ95F-LD3g9Fsdj2w@youtube.com

20K subscribers - no pronouns :c

آسلام علیکم ! یہاں قرآن مجید کی تلاوت اردو ترجمہ سے ساتھ اپل


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ahsanal Hadees
Posted 1 year ago

16 - 0

Ahsanal Hadees
Posted 1 year ago

بریدہ اسلمی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو ان کلمات کے ساتھ دعا کرتے ہوئے سنا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں بایں طور کہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں اس بات پر کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، تو اکیلا (معبود) ہے تو بے نیاز ہے، (تو کسی کا محتاج نہیں تیرے سب محتاج ہیں)، (تو ایسا بے نیاز ہے) جس نے نہ کسی کو جنا ہے اور نہ ہی کسی نے اسے جنا ہے، اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہوا ہے

توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس رب کی جس کے قبضے میں میری جان ہے! اس شخص نے اللہ سے اس کے اس اسم اعظم کے وسیلے سے مانگا ہے کہ جب بھی اس کے ذریعہ دعا کی گئی ہے اس نے وہ دعا قبول کی ہے، اور جب بھی اس کے ذریعہ کوئی چیز مانگی گئی ہے اس نے دی ہے

ترمذی ، 3475

click to enlarge

45 - 3

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

112 - 3

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

101 - 2

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

65 - 0

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

114 - 0

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

98 - 2

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

155 - 1

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

157 - 3

Ahsanal Hadees
Posted 2 years ago

166 - 0