Channel Avatar

Idara Tul Mujtaba @UCmgr9-GA4oTTx5kzThmw02g@youtube.com

1.5K subscribers - no pronouns :c

Welcome to our channel dedicated to exploring the rich histo


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Idara Tul Mujtaba
Posted 10 months ago

ادراہ المجتبی کی طرف سے آپ سب کو چاند رات مبارک

6 - 1

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی عجمی کا چرچا کروادیا سنا ہے وہ پندرہ سال تک گاؤں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا تھا تاکہ محبوب کے در کی حاضری بھر سکے کوشش کرتا رہا رقم پوری ہوئی پر کرونا اگیا پھر پاسپورٹ ختم ہوگیا۔ جب یہ سب امتحانوں سے نکل آیا تو ملنے چلا آیا اور محبوب نے اس کی محبت کو کروڑوں دلوں میں بانٹ دیا۔ جتنے برے اخبار ہیں سوشل میڈیا سب جگہ اس کی محبت کے چرچے ہو رہے ہیں۔
*قبولیت اور مقبولیت کا تعلق وفا اور خلوص سے ہے ورنہ ابو جہل کی تو ساری مجلیس ہی کعبہ میں رہتی تھی* اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو بھی اپنی اور اپنے محبوب کی محبت سے منور فرما۔۔ امینملنے چلا آیا اور محبوب نے اس کی محبت کو کروڑوں دلوں میں بانٹ دیا۔ جتنے برے اخبار ہیں سوشل میڈیا سب جگہ اس کی محبت کے چرچے ہو رہے ہیں۔
*قبولیت اور مقبولیت کا تعلق وفا اور خلوص سے ہے ورنہ ابو جہل کی تو ساری مجلیس ہی کعبہ میں رہتی تھی* اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو بھی اپنی اور اپنے محبوب کی محبت سے منور فرما۔۔ امین

13 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کواور آپ کے سب گھر والوں کو *عيد الفطرکی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں*۔ الله رب العزت آپ سب کے روزوں کو قبول فرمائے اور آپ سب کو إيمان كامل، صحت و عافیت کیساتھ ہمیشہ خوش وخرم رکھےاور اللّٰہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
*Eid Mubarak 🤍*

*آمين یا رب العالمین*

8 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

صدقہ فطر ریٹ لسٹ

10 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

سوال: روح القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے ؟

6 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

سوال : صحاح ستہ سے مراد کتنی کتابیں ہیں ؟

4 - 1

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

آج کا سوال: مرد کے کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں؟

5 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

غسل کے کتنے فرائض ہیں؟

6 - 1

Idara Tul Mujtaba
Posted 1 year ago

*دعا صبح* اے ہمارے پروردگار ہم بہت خطا کار گنہگار ہیں ہمیں آج کے دن کی برکت سے بخش دے اور آئندہ سال ان تمام گناہوں سے محفوظ رکھنا اور خلوص دل سے عبادت کرنے والا بنا امین

7 - 0

Idara Tul Mujtaba
Posted 2 years ago

یااللّه تیری ذات بڑی کمال ذات ہے تو سننے والا جاننے والا والا ہے اور تجھے سب کچھ معلوم ہے کچھ بھی تجھ سے چھپا نہیں۔ یااللّه تیرا شکر ہے کہ مراکش فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچی اور یہ نظارہ بڑا ہی خوبصورت تھا جب وہ سجدہ ریز ہوئے۔ یااللّه یہ رونالڈو نے زندگی میں بہت سے انعامات حاصل کیے لیکن وہ اپنے وطن کو ورلڈکپ نہ جتوا سکا تو اس انسان نے اپنے وطن سے محبّت اور وفاداری میں بچوں کی طرح روتے ہوئے میدان کو چھوڑا۔ اے اللّه ! ہم اپنے وطن( پاک سر زمین ) سے وفاداری اور اس سے محبّت کرتے ہوئے اس کی ترقی و خوشحالی میں خود اپنا اپنا اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے تو اس کام میں ہماری مدد فرما۔ اے اللّه ! عوام ، حکمرانوں اور عسکری قیادت کی یہ سوچ اور اس پر عمل وطن سے بغاوت ہے کہ اس وطن نے انہیں کیا دیا ہے بلکہ وہ یہاں توجہ دیں اور سوچیں کہ انہوں نے وطن کو کیا دیا ہے؟ اے اللّه ! موجودہ دور میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ہمیں آگے نکلنا چاہیے اور اس مقصد کو حاصل کرتے ہوئے اگر ناکامی ملے تو دوبارہ کوشش کرکے تجھ سے مدد مانگ کر ہمیں آگے بڑھنا چاہیے بجائے اس کے کہ ہم مایوس ہو کر ہمت ہار کے پیچھے ہٹ جائیں۔ اے اللّه ! ہم شوق سے سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کرکے اس سے بہت سے فوائد حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تو اس کام میں ہماری مدد فرما

7 - 0