in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
السلام علیکم شوقین بھائیوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں نعمان ملک جو کہ تمام شوقین بھائیوں کے شوق میں مزید اضافہ کے لے کام کر رہا ہوں تاکہ ان کو روزانہ منڈی کی صورتحال اور ریٹوں سے آگاہ کر سکوں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں تاکہ آنے والی وڈیو آپ کے لیے کارآمد ھو نعمان ملک 03070590028
#NoumanMalik #gujranwalabakramandi