..x..بسم الله الرحمن الرحيم..x.
اللهم صلي على محمد وال محمد
خوش آمدید
بھٹہ ورلڈ ٹی وی
اس چینل میں دنیا کے خوبصورت ملکوں کی بہترین ویڈیو ۔اسلامی ویڈیو اور پاکستان کے خوبصورت شہروں اور گاؤں کی ویڈیو اور پنجاب کا بہترین کھیل شوئٹگ والی بال کے میچ اور بہت کچھ جو آپ دیکھنا چاہتے ہے ۔امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سکرائب کریں گے اور میرے دوسرے چینل جو ایک کامیڈین چینل ہے اور ایک اسلامی چینل اس کو بھی سکرائب کریں گے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔شکری
Welcome
To Bhutta World Tv
Bhutta World TV channel has the best videos of beautiful countries of the world. Islamic videos and videos of beautiful cities and villages of Pakistan and the best sport of Punjab. Shooting volleyball matches and much more that you want to watch. And my other channel which is a comedian channel and islamic channel will also subscribe to it may allah keep you happy..thanks