in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وہ کہتی ہے
مجھے پھولوں سے الفت ہے
مگر جب پھول کھلتے ہیں
وہ ان کو توڑ دیتی ہے
وہ کہتی ہے
مجھے بارش کا موسم اچھا لگتا ہے
مگر جب بارش ہوتی ہے
وہ کمرے میں افسردہ ہو کر بیٹھ جاتی ہے
وہ کہتی ہے
ہوائیں عشق ہیں اس کا
ہوا لیکن چلے جب تو
وہ کھڑکی بند رکھتی ہے
مجھے اب ڈر سا لگتا ہے
وہ جب بھی مجھ سے کہتی ہے
مجھے تم سے محبت ہے
#urdupoetry #azrawrites #urdughazal #ghazal #mahirakhan
6 - 0
Subscribe for upcoming 🙂🥀
.
.
.
.
#azrawrites #poetry #pashtopoetry #poetrycommunity #urdupoetry #urdu #trending
3 - 0
Please Support My Channel 🙏❤️