Channel Avatar

Dr. Zubia Noreen @UCmLEKTijAnS-QAANRXDsNDg@youtube.com

6.1K subscribers - no pronouns :c

This is Dr. Zubia Noreen, "The Face Behind *Pakistan Smart S


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Dr. Zubia Noreen
Posted 5 days ago

19 - 1

Dr. Zubia Noreen
Posted 1 month ago

7 - 1

Dr. Zubia Noreen
Posted 2 months ago

کیا عالم اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں ؟؟؟ (القرآن)

اور علم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ کتابیں ہیں ۔۔

ہاں ہاں مجھے پتہ ہے کہ آج انٹرنیٹ کے دور میں بچے کتابیں پڑھنے میں انٹرسٹ نہیں لیتے یا پھر ہمارے ٹریڈیشنل ایجوکیشن سسٹم میں بچوں کی ریڈنگ اکثر کمزور رہتی ہے۔ کچھ ہم گھروں میں وہ ماحول بھی نہیں بنا پاتے جس سے بچوں کا رحجان کتابیں پڑھنے کی طرف بنایا جا سکے ۔۔۔

اگر آپ کو بھی میری طرح شوق ہے کہ آپ کے چھوٹے چھوٹے بچے بڑے شوق سے کتابیں پڑھیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کوئ راکٹ سائنس ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔

فاسٹ ریڈنگ ٹیکنیک ایک فارمولہ ہے جس سے ہم آپ کے بچوں کو آٹھ سے دس ہفتوں میں ریڈنگ کرنا سکھا دیں گے ۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

تو آئیں بڑی عید پر بڑی آفر سے فایدہ اٹھائیں اور ہمارے تیز ترین ریڈنگ پروگرامز

ڈاکٹر زوبیہ کی مسکراتی اردو
ھیپی جولی فانکس

کو جوائن کریں جس سے دنیا بھر میں سینکڑوں بچے اردو اور انگلش کی ریڈنگ کرنا سیکھ چکے ہیں ۔ الحمد اللہ
4 سے 6 سال اور 7 سے 13 سال کے بچوں کے لئے
ڈسکاؤنٹڈ فیس : 5000 دونوں کورسز کے لئے
یکم جولائ سے سٹارٹ ہوں گے ۔

آپ کی ھیپی مسکراتی ٹیچر 😁
ڈاکٹر زوبیہ نورین

10 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 2 months ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ہماری گود میں جو بچے ہیں وہ ڈیجیٹل دور میں پیدا ہوئے ہیں ہم انہیں ایلفا جنریشن کہتے ہیں ۔ ایلفا جنریشن جب آج سے پندرہ بیس سال بعد اپنی پریکٹیکل لائف میں قدم رکھے گی تو کیا یہ دنیا ایسی ہی ہو گی ؟؟؟؟

ہرگز نہیں ❌

ایک ریسرچ کے مطابق ہماری دنیا میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے اتنی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں کہ اگر ہم نے اپنے آنے والی نسل کو اس کے لئے تیار نہ کیا تو انہیں بہت سی مشکلات دیکھنی پڑیں گی ۔

ایک سیانے کاقول ہے کہ ہم فیوچر کو تو نہیں بدل سکتے لیکن اپنے بچوں کو فیوچر کے لئے تیار تو کر سکتے ہیں نا ؟؟؟؟

اب تو میٹاورس کا دور آنے والا ہے ۔
تو چلیں آئیں ہم سب مائیں اور ٹیچرز مل کر سیکھیں کہ یہ نئ ڈیجیٹل دنیا کیسی ہو گی اور ہم کس طرح خود سیکھ کر اپنے بچوں اور سٹوڈنٹس کو *Future Challenges** کے لئے تیار کر سکتے ہیں ۔
ان شاءاللہ تعالیٰ

عید کے بعد تیار رہیں 👇
اساتذہ کرام اور ماؤں کے لیے لرننگ برنچ کا ایک اور زبردست کورس
Skills for *Alpha Generation* to success in *Metaverse*

Learning Investment: 1500
Time : 11:30 to 12:30

*Your Happy Mentor* 😁 💐
Dr. Zubia Noreen
Ph.D Education
Research Expertise in *Ubiquitous Learning*

5 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 2 months ago

بڑی عید پر بڑی آفر تو ہونی چاہیے نا ؟؟؟؟؟


جی جی آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا ہے

میرے پاس آپ کے لئے خوشخبری ہے ❤️🥳🎉😁


اگر آپ اپنے بچوں کی ریڈنگ کو لے کر پریشان ہیں یا چاہتے ہیں کہ کچھ ہی ہفتوں میں آپ کا بچہ اردو اور انگلش کی ریڈنگ کرنا شروع کر دے تو الحمدللہ ہمارے فاسٹ سپیڈ ریڈنگ کے دو کورسز عید کے فوری بعد لانچ ہو رہے ہیں۔
1. ڈاکٹر زوبیہ کی مسکراتی اردو
2. ھیپی جولی فانکس

جن میں فانکس بیسڈ ریڈنگ کروائ جاتی ہے اور آٹھ سے دس ہفتوں میں بچے ریڈنگ کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔۔

پچھلے چار سالوں سے دنیا بھر سے سینکڑوں بچے اس پروگرام سے فایدہ اٹھا چکے ہیں ۔۔الحمداللہ

دونوں کورسز کی فیس جو کہ 7000 روپے ہے اب عید کے تیسرے روز 19 جون رات دس بجے تک 5000 کر دی گئ ہے 🥳😁

ان شاءاللہ ہم کھیل کھیل میں اب بچوں کو ریڈنگ کرنا سکھا دیں گے اور آپ کو بالکل مایوس نہیں کریں گے 😇

آپ کے بچوں کی جولی مسکراتی ٹیچر 😁💞

ڈاکٹر زوبیہ نورین
پی ایچ ڈی ایجوکیشن
فاؤنڈر پاکستان سمارٹ سٹیپ اینڈ انٹرنیشنل پاکستان اوپن سکول

2 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 2 months ago

Are you ready to make your kids' vacations useful? Learn the basics of Computers in just 500/- pkr. Starting today 🤩

6 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 3 months ago

We are starting our second course in the *learning brunch with Dr. zubia Noreen* Series from today.

Get Enrolled Now. Contact us at +92 311 7526062

5 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 3 months ago

**پیاری ماؤں کو السلام علیکم**

کیا آپ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے بہتر طور پر آشنا کرنا چاہتی ہیں؟ کیا آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے بچے حج جیسے اہم اسلامی رکن کو سمجھیں اور اس کی اہمیت جانیں؟ ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں ایک خاص آن لائن کورس:
*"حج جونیرز کلب"* -
بچوں کے لیے دلچسپ اور معلوماتی کورس۔

**یہ کورس آپ کے بچوں کے لیے کیوں اہم ہے؟**

1. **اسلامی تعلیمات کی بنیاد:**
یہ کورس آپ کے بچوں کو حج کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرے گا، جس سے وہ اسلام کے پانچویں رکن کی اہمیت کو سمجھ سکیں گے۔

2. **دلچسپ اور انٹرایکٹو مواد:**
ہمارے کورس میں اینیمیٹڈ ویڈیوز ، ورکشیٹس ،کہانیاں، اور دلچسپ کوہوٹ گیمز ، گوگل اسسمنٹ شامل ہیں جو بچوں کی توجہ کو مستقل طور پر قائم رکھتی ہیں اور انہیں مزے کے ساتھ سیکھنے میں مدد دیتی ہیں۔

3. **آسان زبان میں وضاحت:**
ہم نے کورس کو بچوں کی عمر اور سمجھ بوجھ کے مطابق بنایا ہے، تاکہ وہ آسانی سے حج کے مختلف مراحل اور ارکان کو سمجھ سکیں۔

4. **اخلاقی اور روحانی سفر:**
یہ کورس نہ صرف معلومات فراہم کرتا ہے بلکہ بچوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے، کیونکہ حج کا سفر ایمان کی مضبوطی اور قربانی کی اعلیٰ مثال ہے۔

5. **گھر بیٹھے سیکھنے کی سہولت:**
اس آن لائن کورس کی بدولت آپ کے بچے گھر بیٹھے ہی صبح سویرے حج کے بارے میں نہ صرف سیکھ سکیں گے بلکہ تسبیحات ، تکبیرات ، درود شریف کی محفل اللہ کا ذکر ہونے سے آپ کے گھر میں برکتیں بھی نازل ہوں گی ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

- **ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی:** ہمارے اس کورس میں ماہرین کے تیار کردہ میٹیریل کو شامل کیا گیا ہے ہیں جو اسلامی تعلیمات میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔

- **ریکاڈنگ کی سہولت :** آپ اور آپ کے بچے کسی بھی وقت، کہیں بھی اس کورس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر کلاس کی ریکارڈنگ مہیا کی جائے گی ۔
-
- **سرٹیفیکیٹ:** کورس مکمل کرنے پر ہر بچے کو سرٹبھی دیا جائے گا ۔ ان شاءاللہ

تو دیر کس بات کی؟ آج ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے بچوں کو 'حج جونیرز کلب' کے اس دلچسپ اور معلوماتی آن لائن کورس میں داخل کروائیں ۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کیجیئے
03117526062

**جزاک اللہ خیرا،*

Your Hajj Lover Teacher
Dr. Zubia Noreen

14 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 3 months ago

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟؟
حدیث مبارک ہے کہ اللہ کے ہاں ذوالحجہ کے دس دنوں سے افضل کوئ دن نہیں اور نہ ہی اللہ کے ہاں کسی دن کا عمل ان دس دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے۔
( مسند احمد 5446)

چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ بہت مشکل لگ رہا ہے نا ؟؟؟

مجھے بھی ایسے ہی لگتا تھا جب تک میں نے حج جونیرز کلب ڈیزائن نہیں کیا تھا ۔🥰😁۔۔۔

بس ان دس دنوں میں آدھا گھنٹہ کلاس لیں اور تسبیحات ، تکبیرات ، اذکار ، درود شریف سب کچھ بچوں کے ساتھ مزے مزے سے پڑھیں، ڈھیر سارا ثواب بھی حاصل کریں اور حج سے متعلقہ بہترین نالج بھی حاصل کریں ۔💞۔


حج جونیرز کلب ( بیج -5 ) میں کون کون Hajj Lover 😍بننے کو تیار ہے ؟؟؟

Your Hajj Lover Teacher
Dr. Zubia Noreen

19 - 0

Dr. Zubia Noreen
Posted 3 months ago

3 جون بروز سوموار چار کورسز لانچ ہو رہے ہیں


ان شاءاللہ 🥳

*1. ماؤں کے لئے ھیپی پیرنٹنگ*
فیس 1500

*2. ھیپی تربیہ کیمپ*
فری کورس
ویڈیو بیسڈ لیسنز اور سرگرمیاں

*3. انگلش سپیکنگ اینڈ لسننگ*

فیس 3500
ٹائم شام تین بجے سے ساڑھے تین بجے

4. Dr. Zubia's
*Childprenureship*

First Course

Kids freelancing
Fee: 500
Time : 7:20 to 8:00pm

18 - 3