دونو کی عمر یں ستر سال ہیں، پریشانیاں فکریں سوچیں غریبی بوڑھا کر دیتی ہے ورنہ انسان اتنا جلدی بوڑھا نہیں ہوتا ۔
0 - 1
چٹائی پر بیٹھ کر قیصر و کسری کے تخت اکھاڑنے والے حضرت عمر فاروق اعظمؓ کی عظمت پر لاکھوں سلام،😘
2 - 1
احباب سے گزارش ہے کہ جن دوستوں کے علاقوں میں یا اردگرد سیلابی پانی موجود ہے ۔ اور جن احباب کی زمینوں میں سیلابی پانی موجود یا سوکھ رہا ہے۔ یا وہ بارش کے پانی میں اپنی فصلوں مثلاً کپاس کی چونڈ یا چاول کی کٹاٸ چل رہی ہے تو وہ لوگ اس چیز سے ہوشیار رہیں احتیاط کریں یہ بہت خطرناک اور نقصان دہ کیڑا ہے ۔ جس کے کاٹنے سے انسان اپنی جان چند گھنٹوں میں گنوادیتا ہے ۔۔۔۔ لہذا احتیاط کریں ۔اور اپنے اردگرد کے لوگوں کوآگاھ کریں۔تاکہ اس زہریلے کیڑے سے بچا سکے ۔۔ شکریہ
8 - 3
Tailoring tips and design