السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ناظرین میرا نام قاری سعید احمد فریدی ہے میں نے یہ چینل اسلامی ویڈیوز کے لیے بنایا ہے جس میں آپ دیکھ سکیں گے تلاوتِ قرآن مجید ،نعت شریف اور مختلف موضوعات پر بیانات سننے کو ملیں گے تو براہ کرم آپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز دیکھیں لائک اور کمنٹس کریں
Assalamualaikum. Viewers. My name is Qari Saeed Ahmad Faridi. I have created this channel for Islamic videos, in which you will be able to watch the recitation of the Holy Quran, Naat Sharif and listen to statements on various topics, so please subscribe to my channel. Subscribe to the channel and watch videos like and comment