💛💚الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 💛❤
Hazraar e mohtram yh channel sirf aaptak deen ki baaten ponhcha ne ke lye, Aor deen ki khidmat ke lye khola hai💯.Lehaza, aaptamami hazraat se mo'addabana 🙏🙏ghuzarish hai keh deeni o Islamic videos ke lye jude rahen 🤝💕hamare ys channel ke sath.allah aapko behtareen jaza👌ata farmae 🤲
💚💛🧡الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ 🧡💛💚
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. امید ہے کہ تمامی حضرات خیریت سے ہیں 💯👌. حضرات میں اپنی بات کو طول نہ دیکر اپنا مقصد ظاہر کرنا Better 👍 سمجھتا ہوں. تو حضرات یہ ہے میرا چینل "ہم ہیں رضوی" اور میری ایک اچھی بات تو یہ ہے کہ آپ مکمل میرے چینل کے پروگرام کے اندر ہیں... اور میں نے یہ چینل "اسلامی نعت, تقریر, شورٹس وغیرہ" کے لیے کھولا ہے. لہٰذا آپ تمامی حضرات سے مہذبانہ و مؤدبانہ 🙏🙏 گزارش ہے کہ آپ تمامی حضرات اسلامی ویڈیوز کے لیے جڑے رہے 🤝🤝 اس چینل کے ساتھ. اور ہاں حضرات جڑنے کے لیے تو SUBSCRIBE,COMMENT,LIKE کرنا پڑےگا نا حضرت تو وہ ذرا مار دیجیے گا... انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی دوسرے ویڈیو کے ساتھ.