in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سید مزمل صاحب کی وڈیو پر ایک پاکستانی احمدی کی حیثیت میں میرا تبصرہ ضرور دیکھیئے گا اور کمنٹس میں اپنی آراء سے آگاہ کیجیئے گا۔
9 - 0
View my latest Vlog - I took my daughters to see the Detroit Downtown, and my book recommendation for this week.
10 - 0
انجینیئر محمد علی مرزا جہلمی کا دعوی ہے کہ اُن کی احمدیت کے متعلق وڈیو دیکھ کر "قادیانی" حضرات مسلمان ہوجائینگے۔ خٓکسار نے اُن کی پھبتیوں کو جواب دیا ہے، لیکن وہ بیچارہ اور اُنکے شاگرد اب بھاگ رہے ہیں اور جواب دینے سے قاصر ہیں اُن دلائل کے جو اس وڈیو میں بیان کئے گئے ہیں۔ آخر اس وڈیو میں ایسا کیا ہے جس سے محمد علی مرزا صاحب بھاگ رہے ہیں۔ دیکھئے اس وڈیو کو جانیئے۔
9 - 0
کیا آپ نے یہ پوڈکاسٹ سُن لی ہے جو کہ ایک شہید کے بیٹے کے ساتھ ہے؟
Have you listened to this podcast that features the son of a martyr
6 - 0
آپ کس کی بات سنیں گے؟ محمد رسول اللہ ﷺ کی یا پھر مولوی کی؟۔ اس ایک منٹ کی وڈیو کو دیکھنے کے بعد فیصلہ آپ خود کریں!
7 - 0
This channel archives various speeches and discourses that Imam Faran Rabbani of USA has delivered on various platforms.