Channel Avatar

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day @UCliX0BoILQYnMnxIMqhNn6A@youtube.com

58K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

اسلامک ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجیے❣️

50 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

ہمارے چینل AlQuran Daily Recitation کا نیا logo design. اسلامک ویڈیوز اور تلاوتِ قرآنِ پاک, اسلامک واٹس اپ اسٹیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجیے . جزاک اللہ خیرا.

27 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ جب حضرتِ عمرؓ کو (شہادت کے بعد) ان کے بستر پر رکھا گیا تو تمام لوگوں نے نعش کو گھیر لیا اور انکے لیے خدا سے دعا اور مغفرت طلب کرنے لگے , نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی ، میں بھی وہیں موجود تھا ، اسی حالت میں اچانک ایک صاحب نے میرا شانہ پکڑ لیا ، میں نے دیکھا تو وہ علی ؓ تھے ،

پھر انھوں نےحضرتِ عمرؓ کے لیے دعائے رحمت کی اور (ان کی نعش کو مخاطب کرکے) کہا ، آپ نے اپنے بعد کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا کہ جسے دیکھ کر مجھے تمنا ہوتی کہ اس کے عمل جیسا عمل کرتے ہوئے میں اللہ سے جا ملوں،
اور خدا کی قسم مجھے تو (پہلے سے) یقین تھا کہ اللہ تعالی آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ ہی رکھے گا۔ میرا یہ یقین اس وجہ سے تھا کہ میں نے اکثر رسول اللہ ؐ کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ سنے تھے کہ" میں ابوبکر و عمر گئے" ۔ "میں ابوبکرؓ و عمر ؓ داخل ہوئے" ۔ "میں ابوبکرؓ و عمر ؓ باہر آئے" ۔
( صحیح بخاری جلد 5، حدیث، 3686)

68 - 3

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

https://youtu.be/oeWRlaqCGPM
ہر سال ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔
ان کے لیے دعا کریں جن کی ہجرت کے 1445 سال گزر گئے ۔
نیا ہجری سال ۔
الله ہمیں اس سال اور آنے والے ہر سال دین پر مکمل عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
اور ہمارا خاتمہ خیر پر کرے آمین ۔ ✨

15 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

https://youtu.be/Vm48GImwL6g
اللّٰہ پر اپنے یقین کے سفر کو اِتنا پُختہ کرلو کہ تُم بس گمان کرو اور وہ تُمہاری دُعاؤں پر کُن کا قلم پھیر دے!۔" ❤️

142 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں
تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو”۔*
*(جامع ترمذی : ٢۴۵۷)*

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

29 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا💔

3 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

https://youtu.be/L2Ot_brbaOk
اگر لوگوں کو درود شریف کی باطنی کیفیات کا پتہ چل جائے تو وہ سانس لینا تو بھول سکتے ہیں درود شریف پڑھنا نہیں بھول سکتے

17 - 0

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

اسلامک بیانات, اسلامک واٹس اپ اسٹیٹس, قرآنِ پاک کی سورۃ کی تلاوت سننے کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجیے..❣️

128 - 3

AlQuran Daily Recitation. 95k views 1 day
Posted 1 year ago

آپ سب کے پیار اور سپورٹ کا شکریہ... ❣️😊

22 - 0